ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے میچ کب اور کہاںکھیلا جائے گا

برج ٹائون (آن لائن) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج(بروز پیر) برج ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں کینگروز نے 133 رنز کے واضح مارجن سے کامیابی حاصل کی تھی تاہم دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور 4 وکٹوں سے فتح سمیٹ کر سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ کن ون ڈے میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے#/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close