آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، محمد رضوان اور بابراعظم کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی ( پی این آئی) آئی سی سی نے ٹی 20رینکنگ جاری کر دی ، محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹاپ 10بلے بازوں میں شامل ہو گئے ۔ محمد رضوان نے 4درجے ترقی کی اور ساتویں پوزیشن پر براجمان ہوئے ۔کپتان بابر اعظم دوسرے پوزیشن پر براجمان ہیں ، جبکہ پہلی پوزیشن پر انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان موجود ہیں ، تیسری پوزیشن پر آسٹریلیا کے ارون فنچ جبکہ چوتھی پر بھی آسٹریلیا کے ڈیون کانوے براجمان ہیں ۔کوئی تیسر اپاکستانی بلے باز ٹاپ 10میں جگہ نہیں بنایا پایا۔با ؤلنگ کے شعبے میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10میں شامل نہیں ، باو¿لنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرینٹ بولٹ پہلے ، افغانستان نے مجیب الرحمان دوسرے ، انگلینڈ کے کرس ووکس تیسرے جبکہ بنگلہ دیش کے مہدی حسن مرزا چوتھے نمبر پر ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close