نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابراعظم کونسی پوزیشن پر ہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ آخری میچ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ان کے رینکنگ پوائنٹس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اب ان کے رینکنگ پوائنٹس 873 ہوگئے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ان کے رینکنگ پوائنٹس 865 تھے۔ٹاپ ٹین میں اور کوئی پاکستان بلے باز موجود نہیں ہے۔ فخر زمان 12 ویں جبکہ امام الحق 15ویں نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close