پی ایس ایل 6: پہلی ٹیم جو ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی

ابوظہبی(پی این آئی ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل 6 کا ناک آؤٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کرسکی ہے۔پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close