امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد

نیویارک(آئی این پی)امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر انچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔میک نیل نے پابندی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی ہے ، عالمی ثالثی عدالت اپیل پرسماعت ٹوکیو اولمپکس سے پہلے کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close