جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز نے سعید اجمل کو اپنے کیرئیر کا مشکل ترین بالر قرار دیدیا

سڈنی(پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔ ایرون فنچ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران مداح نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے کرکٹ کیریئر میں مشکل ترین بولر کسے پایا؟مداح کے جواب میں آسٹریلوی کرکٹر نے سعید اجمل کی تصویر شیئر کی اور ساتھ اجمل لکھا۔یاد رہے کہ سعید اجمل نے 35 ٹیسٹ میچز میں 178 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close