کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی وبا کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا۔ کورونا میں مبتلا کاسمیٹک سرجن محمد احمد پمز میں 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے اور وہ انتقال کرگئے۔ خیال رہے کہ بدھ کو پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 75 افراد انتقال کرگئے تاہم گزشتہ 3 سے 4 روزمیں کورونا کے کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close