پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ منظوری مل گئی

دبئی(پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان کرکٹ بورڈ ّ( پی سی بی) کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔ پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو خصوصی فلائٹس کے ذریعے ابوظہبی بجھوایا جائے گا۔فرنچائزز نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی اجازت دے دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close