قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ نے مالم جبہ میں بنائی گئی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پرڈال دی جو تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈکوچ و سابق کپتان کی اہلیہ عظمیٰ خان سیاحت کی شوقین ہیں اور وہ بچوں کے ساتھ ملک کے سیاحتی مقامات کی سیر کرتیں رہتی ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close