شاہد آفریدی کا ایمرجنسی میں لنکا پریمیر لیگ سے وطن واپسی کا اعلان، وجہ کیا بتائی؟

کولمبو (این این آئی)لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان شاہد آفریدی ہنگامی طور پر لیگ چھوڑ کر وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہاکہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایمرجنسی میں واپس وطن آنا پڑ رہا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ صورت حال بہتر ہونے پر لنکا پریمئیر لیگ میں اپنی ٹیم

کو جوائن کرلوں گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close