کھیلوں کی سرگرمیاں روک دی گئیں کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے لیے بند

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے بند کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق دو ہفتوں تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی ہر قسم کی سرگرمی بند ہونگی ،پاکستان سپورٹس بورڈ انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close