سرفراز احمد کوسخت سزا دیدی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے راو¿نڈ کے دوران سندھ کے کپتان سرفراز احمد پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد نے سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی

خلاف ورزی کی۔سندھ کے کپتان نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا جس کی فیلڈ امپائرز نے رپورٹ کی۔میچ ریفری محمد انیس نے غلطی ثابت ہونے پر سرفراز پر میچ فیس کا 35 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔اس کے علاوہ ایک اور میچ میں سینٹرل پنجاب کے کھلاڑی عثمان صلاح الدین کو بھی گیم کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close