افغانستان سائیکلینگ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، انٹرنیشنل اسلام آباد ٹو مری سائیکل ریس میں شرکت کرے گی

لاہور( پی این آئی ) افغانستان سائیکلینگ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، انٹرنیشنل اسلام آباد ٹو مری سائیکل ریس میں شرکت کرے گی۔ افغانستان سائیکلینگ ٹیم انٹرنیشنل اسلام آباد ٹو مری سائیکل ریس میں شرکت کے لئے آج اسلام آباد پہنچ گئی ہے ،ٹیم کا پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کے سکریٹری نثار احمد نے اسلام اباد ایئر پورت پر

استقبال کیا۔ اسلام آباد مری ساہیکل ریس یکم نومبر کو صبح نو بجے پاکستان سپورٹس بورڈ سے مری کے لئے روانہ ہوگی، ریس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے کھلاڑی اسلام پہنچ گئے ہیں ۔نثار احمد کا افغانستان ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close