سلمان بٹ نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے جانب کھیلنے کے بعد قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کریں گے۔سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close