پاکستانی میں کرکٹ کی واپسی ،شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ یکم نومبر کو راولپنڈی اور تیسرا ایک روزہ میچ

تین نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق سات نومبر کوپہلا ٹی ٹونٹی میچ لاہورمیں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق آٹھ نومبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہوراور دس نومبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائیگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close