ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ آئی سی سی نےحتمی فیصلہ سنادیا

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی نے اس سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس 2021اور 2022میں ہونگے ۔آئی سی سی نے 2021اور 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ونیو کا اعلان نہیں کیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل شیڈول کے مطابق 2021کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہوناتھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close