آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا

کینبرا(پی این آئی)آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے، میزبان ملک کا اعلان نہیں کیا گیا۔آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 ملتوی کردیا گیا ہے، اب آئندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے

مطابق ابھی سال 2021 اور 2022 کے ایونٹس کے میزبان کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی سی سی نے اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کو فی الحال شیڈول کے مطابق کرانے پر اتفاق کیا ہے۔عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دیگر کھلیوں کے ایونٹس کو ملتوی کیا گیا ہے وہیں کرکٹ کے ایونٹ کو بھی اب ملتوی کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close