افغان کرکٹر شفیق اللہ پر 6سال کی پابندی لگ گئی، سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ نے سزا دی

افغانستان (پی این آئی)افغان کرکٹر شفیق اللہ پر 6 سال کی پابندی لگ گئی، سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر افغان کرکٹ بورڈ نے سزا دی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفیق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تمام الزامات قبول کرلیے ہیں جس کے بعد ان پر 6 سال

تک ہر قسم کی کرکٹ کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔اے سی بی کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز شفیق اللہ شفیق پر الزام تھا کہ انہوں نے افغان پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کی بلکہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں بھی ساتھی کرکٹر کو فکسنگ پر اکسایا ۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شفیق اللہ شفیق نے غلطی مان کر تعاون کا وعدہ کیا ہے، اس لیے ان پر صرف 6 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں