پی ایس ایل فائیوکے منسوخ ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کب ہو گی؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے باعث ٹکٹس ری فنڈ کرنے والے شائقین کو طویل انتظار کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بورڈ حکام اس سلسلے میں ٹکٹ فروخت کرنے والی مذکورہ آرگنائزیشن سے جلد رابطہ کریں گے تاہم کرونا وائرس کیلئے جاری کردہ حکومتی

ہدایات کے پیش نظر ٹکٹ واپس کرنے والے شائقین کو معمول سے ہٹ کر کچھ دن مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جن کے تحت ریسٹورنٹس وغیرہ بھی بند کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے، اس لئے صورت حال بہتر ہونے پر ہی مرحلہ وار ٹکٹس ری فنڈ کرنے کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں