رمیز راجہ نے وکٹ کیپر کامران اکمل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے لاہور قلندرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار کامران اکمل کو قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر

ٹورنامنٹ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا ہے۔ فخر زمان اور کرس لین نے نصف سنچریوں کی بدولت جیت کی بنیاد رکھی تو ڈیوڈ ویزے اور سمت پٹیل نے آخری اوورز میں ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کو ناقابل یقین فتح دلا کر پلے آف مرحلے میں رسائی کی امیدیں روشن کر لیں۔رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کامران اکمل نے میچ کے آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے کا رن آؤٹ مس کیا اور اگر وہ آؤٹ کر لیتے تو ڈیوڈ ویزے نے وننگ چھکا بھی نہ مارا اور قلندرز شائد میچ بھی نہ جیتتے، اور پشاور زلمی کی ٹیم بھی ناقابل یقین طور پر میچ کا پانسہ پلٹ دیتی۔“

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close