ایچ بی ایل پی ایس کیلئے سٹیڈیم میں آنے والے شائقین کو اہم ہدایات جار ی کر دیں

کراچی(پی این آئی) کمشنر کراچی نے ایچ بی ایل پی ایس کیلئے نیشنل سٹیڈیم آنے والوں کو ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کےمطابق کمشنرکراچی اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون کریں، اس سلسلے میں شائقین اورسٹیڈیم آنےوالےتمام افراد

کیلئےایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ایڈوائزری کےمطابق سٹیڈیم آنے والے تمام افراد کی تھرمل سکریننگ کی جائے گی،سٹیڈیم میں تمام لوگ دوسروں سے ہاتھ ملانے اور گلے لگانے سے گریز کریں،اگر کھانسی یا نزلہ ہوجائے تو ٹشو پیپرز یا رومال استعمال کریں۔ایڈوائزری میں مزید بتایا گیا کہ اسٹیڈیم کے اندر تھوکنے سے گریز کریں۔بچا ہوا پانی یا کھانا کھلی جگہوں پر نہ پھینکا جائے اور اگر کوئی فرد کھانسی، نزلہ، زکام میں مبتلا ہے تو وہ اسٹیڈیم آنے سے گریز کرے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close