معروف اداکارہ و میزبان مایا خان کے والد انتقال کر گئے۔
اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ افسوسناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔
مایا خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا کہ ان کے والد پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے پوتے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں