معروف ٹک ٹاکرگرفتار

راولپنڈی میں ایک ٹک ٹاکر نے وڈیو بنانے کے شوق میں اپنی جان کے ساتھ ساتھ شہریوں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔

مری روڈ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹک ٹاکر چلتی جیپ سے اترکرساتھ چلتے ہوئے ویڈیو بنا رہا تھا ڈرائیور نے اس کا ساتھ دیتے ہوئے ویڈیو بنائی اوراسے ٹک ٹاک پر وائرل کر دیا

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر نے کمیٹی چوک کے قریب انتہائی خطرناک اندازاختیار کیا، جس سے عام شہریوں کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا، واقعہ سامنے آنے پر سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم نے فوری نوٹس لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close