معروف ٹک ٹاکر حادثے میں جاں بحق

ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا، جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں، ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق  ہو گئیں

, مرحومہ کی عمر صرف 21 برس تھی۔

اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close