سلمان خان زخمی ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان فلم “بیٹل آف گالوان” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ لداخ کے سخت موسم میں شوٹنگ کر رہے تھے جہاں شدید سردی اور کم آکسیجن تھی۔

چند چوٹیں لگنے کے بعد وہ ممبئی واپس آ کر آرام کر رہے ہیں، لیکن زخمی ہونے کے باوجود شوٹنگ مکمل کیے بغیر واپس جانے سے انکار کیا تھا۔ پچھلے سال بھی سلمان خان اپنی فلم “ٹائیگر تین” کی شوٹنگ کے دوران کندھے پر چوٹ لگنے کے باوجود کام جاری رکھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close