میکسیکو کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ماریان اِزاگیرے کئی دن لاپتہ رہنے کے بعد دوران علاج شدید بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔
وہ یکم ستمبر کو لاپتہ ہوئیں اور پانچ دن بعد مشیواکان کے ایک ہوٹل سے بازیاب ہوئیں، جہاں انہیں ریسکیو حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا۔ ان کی موت پر حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ماریان کے چالیس لاکھ سے زائد فالوورز تھے اور لاپتہ ہونے سے پہلے انہوں نے ایک اداس ویڈیو شیئر کی تھی جس نے مداحوں کو فکر مند کر دیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں