دیوسائی نیشنل پارک میں گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران براؤن ریچھ کے حملے کا شکار ہوگئیں۔
حملے کے نتیجے میں ان کے دونوں بازو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قرۃ العین بلوچ اس وقت ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرعلاج ہیں جہاں ڈاکٹر ان کی حالت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں