پاکستان کے معروف گلو کار عاطف اسلم کے گھر صف ماتم بچھ گئی Posted on August 12, 2025 by Hafsa Yasmeen نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں