پاکستان آنے کا بہانہ چاہیے، بھارتی اداکارہ کا شوق

بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ نندیتا داس نے کہا ہے کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں، مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔

فیض فیسٹیول کے سیشن میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 40 سے زائد فلموں میں کام کر چکی ہوں۔بھارتی اداکارہ نے بتایا کہ میں اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی مگر حادثی طور پر بن گئی۔نندیتا داس نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میں گانا سیکھنا اور شاعری کرنا چاہتی ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close