ابھیشیک کی دوست نمرت کور نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی) حسینہ عالم ایشوریا رائے کی زندگی میں طوفان بپا کرنے والی ابھیشیک کی مبینہ دوست نمرت کور نے غیر ازدواجی تعلق اور ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آنے کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔۔۔۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرت کور کا کہنا تھا کہ اس طرح کی باتوں کو روکنا ناممکن ہے، میں کچھ بھی کہوں لوگ پھر بھی وہی کہیں گے جو وہ چاہتے ہیں، اس لیے ایسی باتوں کو روکنا ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔ اداکارہ نمرت کور نے مزید کہا کہ لیکن میں اپنے کام پر توجہ مرکوز کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close