پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیباویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور (پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں،ویڈیوز میں مناہل ملک کو مبینہ طور پر اپنے دوست کے ساتھ نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

ویڈیوز میں مناہل ملک اور ان کے مبینہ دوست ایک کمرے میں نظر آرہے ہیں, جہاں انہیں مبینہ طور پرنازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ مناہل ملک کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close