مشہور سٹیج ڈانسرپرنازیبا حرکات کے باعث پابندی لگانے کی سفارش،دیکھیں

 

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج ڈانسرخوبصورت کیف پر3 ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔ خوبصورت کیف میرین تھیٹر ساہیوال میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔

ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر خوبصورت کیف پر پابندی کی سفارش کی۔ڈپٹی کمشنر آفس نے محکمہ اطلاعات و ثقافت، پنجاب کوپابندی کا مراسلہ بھیج دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close