ہریتک روشن اور کیارا ایڈوانی کی پکچرز سوشل میڈیا پر وائرل

 روم (پی این آئی) بالی ووڈ ہیرو ریتک روشن اور ہیروئن کیارا ایڈوانی کی اٹلی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکار فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے

اٹلی میں موجود ہیں اور ان کی یہ تصاویر فلم کے سیٹ سے ہی سامنے آئی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کے ڈائریکٹر ایاب مکرجی ہیں، اٹلی میں فلم کی شوٹنگ 6 دن تک جاری رہے گی۔۔۔۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں