جنت مرزا کا بریک اپ؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کے بعد ان کے سابقہ منگیتر عُمر بٹ بھی میدان میں آگئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عُمر بٹ نے اپنی سابقہ منگیتر اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک اَپ سے متعلق بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا۔انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر سابقہ منگیتر پر تنقید کی اور انسٹااسٹوری میں لکھا کہ مجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close