معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی(پی این آئی)مشہور پاکستانی سینیئر آرٹسٹ صبا فیصل کی خالہ انتقال کر گئیں۔

انتقال کی خبر صبا فیصل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے چاہنے والوں کو دی۔انہوں نے اس کے ساتھ اپنی خالہ کی تصویر بھی پوسٹ کی۔اداکارہ اور ماضٰی کی پی ٹی وی کی نیوز کاسٹر نےایک اور انسٹاگرام اسٹوری بھی شیئر کی ،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔مرحومہ کا سیالکوٹ میں اپنا بیوٹی پالر ہے۔یاد رہے کہ صبا فیصل اپنی ویڈیوز اورمختلف پروگرام میں اپنی چھوٹی بہن اور خالہ کے ساتھ نظرآتی رہی ہیں۔حال ہی میں صبا فیصل اور ان کی بیٹی کے خان کعبہ کی زیارت بھی کیے، جہاں سے انہوں نے مکمل حجاب میں اپنی تصاویر اور ویڈیوزبھی شیئر کی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close