بجلی کا بل کیسے کم کیا جائے؟شازیہ منظور نےنسخہ بتا دیا

کراچی(پی این آئی)بجلی کا بل کیسے کم کیا جائے؟شازیہ منظور نےنسخہ بتا دیا۔۔۔ان دنوں ملک میں ہر شہری بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان ہے اور بجلی بلوں میں کمی کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔ایسے میں معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم کرنے کا نسخہ بتا دیا۔بجلی کے بل زیادہ آنے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے گلوکارہ نے بل میں کمی کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

شازیہ منظور کا کہنا ہے کہ ان کا بجلی کا بل زیادہ نہیں آتا، کیوں کہ وہ بتیاں بجھا کر اور دیوا جلا کر رکھتی ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close