ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)اسکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے ۔ لیکن ماضی کا یہ افئیر اب کیوں موضوع بحث بنا ہوا ہے تو آئیں آج ہم اپکو اس کی وجہ بھی بتا دیتے ہیں ۔

ہانیہ کا افئیر 2014/15 سے غالبا 2019 تک چلا تھا جو کسی اور سے نہیں بلکہ بیر سٹرحسن علی سے تھا ریڈٹ پر زیرِگردش تبصروں کے مطابق حسن علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ہر کئی بولڈ ماڈلز کو فالو کیا ہوا ہے جبکہ انکے ماضی میں بھی کئی لڑکیوں کیساتھ تعلقات قائم تھے جن میں ایک نام اداکارہ ہانیہ عامر کا بھی موجود ہے۔ریڈٹ صارفین کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ حسن علی دل پھینک ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انکی انسٹا فیڈ بھی بولڈ ڈریسنگ میں ملبوس ماڈلز سے بھری ہوئی ہیں۔

جبکہ حسن علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالی جائے تو کئی لڑکیوں کے علاوہ اداکارہ ہانیہ عامر کا حسن علی فالو کو کرنا اور انکے ساتھ تصاویر بنوانا ماضی کی کہانی کی جانب اشارہ دیتا معلوم ہورہا تھا۔ریڈٹ پر موجود ایک صارف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ’ہانیہ عامر اور حسن علی اس وقت سے تعلقات میں ہیں جب ہانیہ عامر انڈسٹری سے کوسوں دور تھیں لیکن ڈراما سیریل ’پرواز ہے جنون‘ میں اداکاری کے بعد وقت نے ایسا پلٹا کھایا یہ ان دونوں نے محض دوستی کے علاوہ اپنے تمام تر تعلقات کو الوداع کہہ دیا۔

close