ملکو سمیت کن 2 گلوکاروں کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا؟

لاہور(پی این آئی)ملکو سمیت کن2 گلوکاروں کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا؟ معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد حکام نےدونوں لندن جانے سے روک دیا ۔ دونوں گلو کاروں نے ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے بے شمار گانے گائے جو بے حد مقبول ہوئے ،گلوکار ملکو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے ،لندن میں شوز نا کرنے سے انہیں اور ان کے پروموٹرز کو بہت نقصان ہوگا۔ یاد رہے کہ دونوں گلوکاروں کی لندن کی فلائٹ تھی۔۔۔

close