نند نے شادی کے بعد ہی کہہ تھا کہ ۔۔۔۔ زینب جمیل کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)نند نے شادی کے بعد ہی کہہ تھا کہ ۔۔۔۔ زینب جمیل کا انکشاف۔۔۔قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے سسرال سے متعلق میڈیا سے بات کی ہے۔گزشتہ ہفتے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اپنے بیوٹی پارلر کے سامنے قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والی اداکارہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک انٹرویو دیا ہے۔اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد ہی سے اُن کے سسرالیوں اُن کے ساتھ رویہ مثبت نہیں تھا

۔زینب جمیل کا کہنا ہے کہ اُن کے شوہر کو کہا تھا کہ اگر تمہاری بیوی سوشل میڈیا استعمال کرے گی تو خاندان کی باقی لڑکیاں بھی سوشل میڈیا چلائیں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close