بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف بڑی مشکل میں پھنس گئیں

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔۔بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں اور ان کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی کررہی ہیں۔اب کترینہ کیف کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ فرانسیسی زبان میں تقریر کررہی ہیں،

ویڈیو میں وہ اپنی اور سلمان خان کی فلم ‘میں نے پیار کیوں کیا’ کی سینیئر اداکارہ بینا کاک کے بارے میں بات کررہی ہیں، فلم میں بینا کاک نے سلمان خان کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close