معروف ٹک ٹاکر نے اپنی جان لے لی

جھنگ(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر نے اپنی جان لے لی۔۔۔پنجاب کے ضلع جھنگ میں کاروباری پریشانی سے دوچار معروف ٹک ٹاکر نے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر کاشف کی جھنگ کے انار کلی ریل بازار میں کاسمیٹک کی دکان تھی لیکن کاروبار نہ ہونے اور مالی پریشانیوں سے تنگ آ کر خوبرو نوجوان نے خود کشی کر لی ۔ پولیس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں تاہم ابتدائی معلومات کے مطابق ٹک ٹاکر نے کاروباری اور گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close