بڑی بالی وڈ ہیروئن کا پیٹ جل گیا، ویڈیو جاری


ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی ہیروئن، معروف اداکارہ سارہ علی خان فلم پروموشنل ایونٹ کے دوران حادثے میں جلنے سے بال بال بچ گئیں۔۔۔۔ سارہ علی خان کی فلم’مرڈر مبارک‘ رواں ماہ 15 مارچ کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی اور فلم’اے وطن میرے وطن‘ رواں ماہ 21 مارچ کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہو گی۔۔۔۔ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے پیٹ پر موم لگی ہوئی نظر آرہی ہے۔۔۔ سارہ نے اپنے مداحوں کو بری خبر سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ دو فلموں کی تشہیر کر رہے ہوتے ہیں تو کچھ ہنگامہ ضرور ہوتا ہے۔۔۔۔۔ سارہ علی خان نے کہا کہ اب کیا کریں جل گیا میرا پیٹ اور ہوگئی میں لیٹ اس لیے سب کو کرنا پڑے گا ویٹ۔۔۔۔۔

https://www.instagram.com/saraalikhan95?igsh=MTY1N2Ftd3pzZDdq

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close