سابق شوہر نے دوسری شادی کر لی

ممبئی (پی این آئی) معروف بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے دوسری شادی کرلی۔۔۔۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق، راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے بھارت کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کی کنٹیسٹینٹ سومی خان کے ساتھ دوسری شادی کرلی ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل یا راکھی ساونت کا فی الحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔۔۔۔۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عادل خان درانی نے دوسری شادی رواں ماہ 2 مارچ کو جے پور میں کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close