کشمیر سے متعلق متنازع بھارتی فلم پر پابندی عائد کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)خلیج ممالک میں کشمیر سے متعلق ایک اور منتازع بھارتی فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’آرٹیکل 370‘ سے متعلق سرٹیفکیشن بورڈ کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متنازع بھارتی فلم فائٹر کی خلیج ممالک میں ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ پہلے متحدہ عرب امارات نے ریلیز پر پابندی عائد نہیں کی تھی، تاہم بعد میں یہاں بھی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close