خودکشی کرنیوالے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ کوبڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو عدالت سے ریلیف مل گئی۔

ممبئی ہائی کورٹ نے سوشانت سنگھ خودکشی کیس میں ریا چکرورتی ،اس کے بھائی اور والد کے خلاف ایل او سی کو منسوخ کردیاسوشانت سنگھ کے والد نے اداکارہ اور ان کے خاندان پر اپنے بیٹے کو خودکشی پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔ریا چکرورتی اور اس کے بھائی کو بھی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن بعد میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔واضح رہے کہ سوشانت سنگھ جون 2020 میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close