بالی وڈ کے معروف گلوکار پاکستان آنے کے خواہشمند

بالی وڈ کے معروف گلوکار پاکستان آنے کے خواہشمند۔۔۔بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ حال ہی میں دبئی گئے جہاں انہوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستانی مداحوں کی جانب سے ہمیشہ بہت محبت اور پیار ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ان کا ایک الگ لگاؤ ہے کیونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور میری خواہش ہے کہ لاہور جاؤں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close