مشہور ومعروف گلوکار انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)مشہور ومعروف گلوکار انتقال کرگئے۔ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائیگی۔گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔ واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close