پاکستانی معروف ڈائریکٹر نے اسلام قبول کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی معروف فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے گانے کے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا۔

پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے عمرہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہےسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کہا جا رہاہے کہا نھوں نے اسلام قبول کر لیاہدایت کار نے سعودی عرب میں عمرہ بھی کیا ہے پرمیش اڈیوال کا مسلم نام اب محمد ہےان کے دوست نے خانہ کعبہ سے ڈائریکٹر کی تصویر شیئر کی ہے۔

ڈائریکٹر اپنے دوستوں اور ساتھیوں کی طرف سے نیک خواہشات وصول کر رہا ہے جو اس کے اسلام قبول کرنے پر خوش ہیں فیروز خان، ہمایوں عالمگیر اور دیگر نے ہدایت کار کو اسلام کی روشنی میں داخل ہونے پر مبارکباد دی۔ ایک پرستار کہہ رہا ہے کہ ان جیسے لوگ اس کے بارے میں سب کچھ جاننے کے بعد صحیح معنوں میں اسلام قبول کرتے ہیں ان لوگوں کے برعکس جو پیدائشی طور پر مسلمان ہوتے ہیں۔

close