فلمی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں

کراچی(آئی این پی )پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں۔صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کے انتقال کے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سلمیٰ مراد آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی پرانی ممبر تھیں۔

سلمی مراد اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سلمیٰ مراد نہایت نفیس خاتون تھیں، سلمی مراد کے ساتھ اکثر ادبی میلوں میں ملاقات کا سلسلہ رہتا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close