صندل خٹک کو سعودی عرب میں لوٹ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک کو سعودی عرب میں لوٹ لیا گیا۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیاہے۔۔۔مذکورہ شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔ ۔۔اس حوالے سےصندل خٹک کا کہنا ہےکہ متعلقہ شخص پیسے لے کر پاسپورٹ رکھ لیتا ہے اور ویزا منسوخ کی اسٹیمپ دکھا دیتا ہے اور اس کام کے 10 ہزار ریال بٹور چکا ہے۔۔۔

صندل خٹک کا کہنا ہے کہ وہ اس فراڈئیے کے خلاف ایف آئی اے میں رپورٹ درج کرائیں گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close